فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کو اب ترقیاتی اور رہائشی تعمیرات کے لیے جگہ کی شدید کمی کا سامنا ہے ؟ اس مسئلے کا حل زیر زمین تعمیرات ہے۔ اس جدید شہر میں آپ زیر زمین مالز، ٹرین اسٹیشن اور عجائب گھر کا دورہ کر سکتے ہیں۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ ہیلسنکی میں کیسے زیر زمین ایک نئی دنیا آباد کی گئی ہے۔