پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع زيارت ميں صنوبر کے ناياب درختوں، جڑی بوٹيوں اور جنگلات کو حکومتی لاپرواہی اور موسمياتی تبديليوں کی وجہ سے شديد خطرات لاحق ہيں۔ ڈی ڈبليو اردو کے نمائندے عبدالغنی کاکڑ نے زيارت کا دورہ کيا اور معاملے کی جڑ تک پہنچنے کی کوشش کی۔