1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں کورونا وائرس پھیلنےکا خوف

4 اپریل 2020

بنگلہ دیش میں حکام روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں سے کورونا وائرس کو دور رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھی تک کسی مریض کی اطلاع سامنےنہیں آئی لیکن مہاجرین کی بڑی تعداد سے بھرے ان کیمپوں کی موجودہ صورتحال کے تحت یہاں کورونا وائرس کی وبا تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/3aS66