1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روم کی تاریخی عمارتیں، خستہ حال ہوتی ہوئیں

12 ستمبر 2018

روم میں ایسے متعدد تاریخی مقامات ہیں، جو قابل دید ہیں۔ تاریخی حوالہ جات کی وجہ سے ان مقامات کی اہمیت بہت زیادہ ہے اور ہر سال دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں سیاح اس شہر کو دیکھنے آتے ہیں۔ آپ کو بھی سیر کراتے ہیں اس شہر کی، تو چلیے۔

https://p.dw.com/p/34kRQ