فطرت اور ماحولروم، تیس پلاسٹک بوتلوں کے عوض بس یا ٹرین کا ایک ٹکٹ مفتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحول26.07.201926 جولائی 2019اطالوی شہر روم میں بس اور ٹرین اسٹیشنز پر ’ایکو بونس‘ نامی مشینیں نصب کی گئی ہیں۔ ان مشینوں میں مسافر استعمال شدہ پلاسٹک کی بوتلیں ’ری سائیکلنگ‘ کے لیے جمع کرتے ہیں۔ ایک خالی بوتل کے عوض بس ٹکٹ کے لیے پانچ سینٹ بھی ملتے ہیں۔https://p.dw.com/p/3MlvPاشتہار