1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روسی ہیکرز آپ کو کیسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟

31 مارچ 2024

ڈیجیٹل ڈس انفارمیشن کی بات آتی ہے تو روس سب سے آگے نظر آتا ہے۔ کیا آپ نے پیرس میں بیڈ بگ یا کھٹملوں کے انفیکشن کے بارے میں سنا ہے؟ یوکرین میں فرانسیسی صدر ماکروں کا منصوبہ بند قتل؟ یا یہ کہ ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہے؟ یہ سب جعلی خبریں ہیں جو آپ کو روس کی طرف سے ملی ہیں۔

https://p.dw.com/p/4eEdg
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔