1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روزانہ 32 کلومیٹر سائیکل چلا کر کام پر جانے والی باہمت ماں

18 جون 2021

رقیہ بی بی گھریلو ملازمہ ہیں۔ وہ جس کالونی میں گھریلو کام کاج کرتی ہیں وہ ان کے گھر سے کافی دور ہے اور آنے جانے پر کافی کرایہ خرچ ہوتا ہے۔ بچوں کی تعلیم کے لیے پیسے بچانے کے لیے رقیہ بی بی نے سائیکل پر آنے جانے کا فیصلہ کیا۔

https://p.dw.com/p/3v4y7