ابھی تک ایسا ممکن نہیں ہوا کہ ایک گھر میں روبوٹ انسان کی طرح تمام کام کر پائے کیوں کہ زیادہ تر روبوٹس کے وہیل ہوتے ہیں اور وہ انسانوں کی طرح اپنی ٹانگوں سے چل پھر نہیں سکتے۔ اب ایک جرمن یونیورسٹی میں روبوٹس کو چلنا سکھایا جا رہا ہے تاکہ وہ اونچے نیچے راستے خود طے کر سکیں۔