1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

رنگا رنگ روشنیوں کا شو

16 اکتوبر 2019

کرسٹوفر باؤڈر نے ڈیپ ویب لائٹ انسٹالیشن، برلن کے ایک سابقہ بجلی گھر کرافٹ وَیرک میں نصب کر رکھی ہیں۔ یہاں آنے والے موسیقی کی لے پر لیزر کی مدد سے شعاعوں اور نکتوں کے کرتب دیکھتے ہوئے مسحور ہو جاتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3RMhl