1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ذہنی صحت پر کووڈ انیس کے بڑھتے اثرات

16 مئی 2020

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹيرش نے کہا ہے کہ حکومتی اور طبی حکام کو لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگار ہونے والوں، کم کام کرنے والوں يا پھر مختلف ميدانوں ميں بحران کا براہ راست مقابلہ کرنے والے لاکھوں افراد کو درپيش نفسیاتی مسائل سے نمٹنے کے ليے فوری اقدامات کرنے چاہيں۔

https://p.dw.com/p/3cKJ1