ذہنی دباؤ کی علامات
کہا جاتا ہے کہ ذہنی دباؤ انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو متاثر کرنے کے علاوہ ان کے احساس و جذبات اور جسمانی صحت کو بھی تباہ کر سکتا ہے۔ تاہم اس کی علامات پر نظر رکھتے ہوئے اس پر بروقت قابو پایا جا سکتا ہے۔
بھوک میں کمی یا بالکل ہی نہ لگنا
شدید تھکن کا اکثر احساس رہنا
سر میں درد رہنا
پیٹ یا کمر میں مسلسل درد کا احساس
جسم میں درد محسوس ہونا
دل کی دھڑکن میں تیزی
رات بھر نیند نہ آنا
بے موسم کا نزلہ بخار اور کھانسی کا رہن
سیکس میں عدم دلچسپی
اکثر گھبراہٹ طاری ہونا یا اعصابی تناؤ کا احساس
جلدی امراض یا چہرے پر دانوں یا مہاسوں کا اچانک نمودار ہونا
ڈپریشن یا بے چینی محسوس ہونا
12 تصاویر
1 | 1212 تصاویر