1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دیو ہیکل لہروں کو دوبارہ سے تخلیق کرنے کی کوشش

7 اکتوبر 2019

سیلرز یا جہاز راں سمندر طویل اور خطرناک بحری سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں اچانک نمودار ہونے والی بلند لہروں کا ذکر کرتے آئے ہیں۔ مگر ماضی میں ریسرچرز ان کی کہانیوں پر یقین نہیں کرتے تھے۔ 1990ء کی دہائی کے وسط میں پہلی مرتبہ 25 میٹر بلند موج ریکارڈ کی گئی۔ اب ریسرچرز دیو ہیکل لہروں کو دوبارہ سے تخلیق کرنے کی کوششوں میں ہیں۔

https://p.dw.com/p/3QqcA