سیاستدہشت گردانہ حملے کا نشانہ بننے والی کرسمس مارکیٹ، ایک برس بعدTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف توقیر19.12.201719 دسمبر 2017ایک برس قبل ایک ٹرک حملے کا نشانہ بننے والے برلن کی کرسمس مارکیٹ اب بھی ہلاک شدگان کے غم سے عبارت ہے، مگر برلن کے لوگ اس واقعے سے خوف زدہ ہر گز نہیں یعنی دہشت گردانہ واقعہ اس ثقافتی مارکیٹ کی رونقیں ختم نہیں کر سکا۔ https://p.dw.com/p/2pdBSاشتہار