1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی کام کانگریس اور پاکستانی پویلین

حافظ احمد بارسلونا
4 مارچ 2022

اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی چار روزہ ٹیلی کام گانگرس میں دنیا کے 200 ممالک سے 1900 کمپنیوں نے شرکت کی۔ اس کانگریس میں پاکستان ٹیک ڈسٹینیشن کے نام سے سجائے گئے پویلین پر پاکستانی سافٹ ویئر کمپنیوں نے شرکت کی۔ حافط احمد کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/482WO