1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
امریکہ

دنیا کا امیر ترین شخص، کون کون سی کمپنیوں کا مالک

19 مئی 2022

ایلون مسک دنیا کا امیر ترین شخص ہیں۔ وہ بھلے الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا ہو یا خلا کی تسخیر کی دوڑ، ایلون مسک سرفہرست ہی دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایلون مسک کون کون سے اہم کمپنیوں کے مالک ہیں؟

https://p.dw.com/p/4BaGP