1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دنیا بھر میں ہیں مقبول ہاتھ سے بنائے گئے وال پیپرز

1 مارچ 2018

لندن کی ایک کمپنی بڑی باریک تفصیلات والے اور رنگا رنگ وال پیپرز ریشم یا سنہری رنگ کے کاغذ پر بناتی ہے۔ ان وال پیپرز پر ہاتھ سے مصوری کی جاتی ہے۔ امیر گاہک اپنے گھروں کی آرائش کے لیے اس کمپنی کے بنائے ہوئے وال پیپر زکو خریدنے کے لیے پانچ ہزار سے لے کر بیس ہزار یورو تک ادا کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2tXUC