سیاستدنيا کی سب سے ماحول دوست کانفرنس بون ميں‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاصم سلیم06.11.20176 نومبر 2017جرمن شہر بون ميں پير چھ نومبر سے تحفظ ماحولیات کی عالمی کانفرنس COP 23 شروع ہو رہی ہے، جس ميں دنیا بھر سے قريب پچيس ہزار مندوبين شرکت کر رہے ہيں۔ کانفرنس ميں موسمياتی تبديليوں کے ماحول پر اثرات کا جائزہ ليا جا رہا ہے۔https://p.dw.com/p/2n5jCاشتہار