1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دستکاری کا فن اب اسٹریٹ آرٹ کی صورت میں

7 اکتوبر 2019

ایک آرٹسٹ نے اسٹریٹ آرٹ کو ایک نیا رنگ دے دیا ہے۔ یہ مصورہ اسٹریٹ آرٹ کے لیے ایک پرانا فن کراس اسٹچ استعمال کر رہی ہیں، یعنی کڑھائی۔ وہ ایک موٹے دھاگے کے ساتھ پھول بوٹے بناتی ہیں اور انہیں دیواروں کی اوپری سطح پر نصب کر دیا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3QqZk