1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دریا خشک ہوں تو تہذیبیں بھی اجڑ جاتی ہیں

عبدالستار، اسلام آباد شاہ فہد ، لاہور
28 دسمبر 2021

پاکستان کا دریائے راوی علاقائی ایکو سسٹم کے تحفظ کے لیے خود کار طریقے سے کام کرتا تھا تاہم اب اس دریا میں پانی کی کمی کی وجہ سے کہانی ہی بدل چکی ہے۔ اس کے کناروں پر ابھی تک موجود صدیوں پرانی و قدیمی تہذیبوں کے نشانات اس بات کی غمازی کرتے ہیں کہ یہ علاقہ بود و باش کے لیے ہر دور میں ہی اہم رہا۔ تو کہا ہم یہ بات بھولتے جا رہے ہیں؟

https://p.dw.com/p/44vXE