1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

درختوں کے سانس کی پیمائش

1 جولائی 2019

جنگل، زمین کے سبز پھیپھڑے کہلاتے ہیں لیکن رات کو درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا کرتے ہیں۔ اس کا عالمی حدت پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ سائنسدانوں کی ایک ٹیم یہی جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/3LPwE