You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
داعش کے خلاف ’دگنی‘ طاقت استعمال کریں گے، اوباما
امریکی صدر نے جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پر کہا کہ وہ اسلامی تنظیم داعش کے خلاف پہلے سے زیادہ شدت سے کارروائی کریں گے۔
پیرس حملے: تحقیقاتی عمل میں تیزی، مشتبہ کار سے اسلحہ برآمد
فرانسیسی حکام نے بتایا ہے کہ فرانس اور بیلجیم میں مارے گئے مختلف چھاپوں میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
پیرس حملوں پر دنیا بھر میں اداسی
پیرس حملے، فرانس کے ساتھ عالمی یک جہتی کا اظہار
فرانس کے ساتھ اظہار یک جہتی
پیرس حملوں کے بعد دنیا بھر کے ممالک نے فرانس کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا ہے۔
پیرس میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی
جمعے کی رات پیرس میں مختلف سلسلہ وار منظم حملوں میں کم ازکم 127 افراد مارے گئے۔ انتہا پسند گروہ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ فرانسیسی صدر نے ان حملوں کو فرانس کے خلاف جنگی کارروائی قرار دے دیا ہے۔ط
محمد ایموازی ’جہادی جان‘ کیسے بنا؟
محمد ایموازی ’جہادی جان‘ کیسے بنا؟
داعش کے خلاف جنگ: عراقی کرد فورسز سنجار میں داخل ہو گئیں
شمالی عراق کا یہ شہر گزشتہ کافی عرصے سے اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے کنٹرول میں تھا۔
کیا روس شام میں زمینی کارروائی بھی کر رہا ہے؟
بعض روسی بلاگرز کے مطابق روس کے ریٹائرڈ اور حاضر فوجی افسران شام کے کئی علاقوں میں تعینات کر دیے گئے ہیں۔
روسی طیارہ دھماکا خیز مواد سے تباہ ہوا، ماہرین کا خدشہ
مصری علاقے سینائی میں روسی طیارے کی تباہی میں مقامی جنگجوؤں کا کردار ہو سکتا ہے۔
آسٹریلیا سے ’دہشت گردوں‘ کو بیسیوں ملین ڈالر بھیجے گئے
آسٹریلوی حکام کو سو سے زائد افراد پر شبہ ہے کہ انہوں نے دہشت گردانہ کارروائیوں میں تعاون کے لیے رقوم بھیجی ہیں۔
موجودہ لیبیا سب کے لیے خطرہ، نیٹو مدد کرے: السیسی کا مطالبہ
السیسی کے بقول مغربی عسکری اتحاد نیٹو پر یہ ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ وہ لیبیا کی تعمیر نو میں اپنا کردار ادا کرے۔
داعش کی طرف سے طیارے کی تباہی کا دعویٰ پراپیگنڈا ہے، السیسی
داعش کی طرف سے طیارے کی تباہی کا دعویٰ پراپیگنڈا ہے، السیسی
شامی صوبے حمص کے شہر مہین پر داعش کا قبضہ
شام میں دولت اسلامیہ کے جہادیوں کے بڑے گڑھ ملک کے شمال اور مشرق میں ہیں۔
عرب ملکوں کے لیے ایران بھی داعش جتنا بڑا خطرہ: بحرین
بحرینی وزیر خارجہ نے کہا، ’’یہ (ایرانی) اقدامات اس خطرے سے کم شدت کے نہیں، جو داعش کی وجہ سے پیدا ہو چکا ہے۔‘‘
شام میں پہلی بار امریکی زمینی دستوں کی تعیناتی کا فیصلہ
ان امریکی فوجیوں کی تعداد 50 سے کم ہو گی اور ان کا تعلق اسپیشل آپریشنز کرنے والی امریکی فورسز سے ہو گا۔
چھ ماہ کا عبوری دور پھر انتخابات، شام کے لیے ایرانی تجویز
ایران نے کہا ہے کہ وہ چھ ماہ کے ایک عبوری دور اور اس کے بعد شام میں انتخابات کے انعقاد کی حمایت کرے گا۔
شام میں فعال جرمن جہادی ہلاک ہو گیا، امریکا
داعش کا رکن بننے کے بعد ڈینس نے اپنا نام تبدیل کر کے ابو طلحہ الالمانی رکھ لیا تھا۔
داعش کی وسطی ایشیا میں مداخلت ممکن، روس کا انتباہ
روس نے خبردار کیا ہے کہ جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی طرف سے وسطی ایشیا کی طرف یلغار اور مداخلت کا خطرہ زیادہ ہو چکا ہے۔
عراقی جنگ جائز تھی مگر داعش کے قیام کی وجہ بنی، ٹونی بلیئر
انہوں نے بعد از جنگ عراق سے متعلق کوئی پلاننگ نہ کرنے پر معافی بھی مانگی۔
امام بارگاہ پر حملہ داعش نے نہیں کیا، بنگلہ دیش
حکومت کے مطابق ملک میں شدت پسند داعش کا وجود ہی نہیں ہے۔
روسی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی: ’شام میں الیکشن چاہتے ہیں‘
روسی وزیر خارجہ کے مطابق ’بیرونی کھلاڑی شامیوں کے لیے کسی بھی بات کا فیصلہ نہیں کر سکتے‘۔
امریکی فضائی کارروائی کے باوجود داعش کے حملوں میں اضافہ
نئی تحقیق کے مطابق ایک ہزار سے زائد حملوں میں تقریباﹰ تین ہزار ہلاکتیں ہوئیں۔
جرمن اسکولوں، گرجاگھروں میں چوریوں سے داعش کی فنڈنگ
آٹھ مسلم نوجوانوں کے خلاف کولون کی ایک عدالت میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔
’روس سے داعش کو نشانہ بنانے کی درخواست کی جائے‘
روس سے داعش کو نشانہ بنانے کی درخواست، عراقی وزیراعظم پر دباؤ
مہاجرین کا رخ اب سلووینیہ کی طرف
سلووینیہ کی پولیس کے مطابق مہاجرین سے بھری بسیں سلووینیہ سے متصل کروشیا کی سرحدوں پر پہنچنا شروع ہو چکی ہیں۔ ہنگری کی طرف سے اپنی سرحدیں بند کر دینے کے بعد اب مہاجرین شمالی اور مغربی پورپ پہنچنے کے لیے سلووینیہ کا راستہ استعمال کرنے کی کوشش میں ہیں۔
جرمنی سے داعش کے لیے جنگجوؤں کی بھرتی، امام مسجد گرفتار
جرمن پولیس اور وفاقی دفتر استغاثہ کے مطابق گرفتار کیے گئے تیس سالہ امام مسجد کا تعلق روسی جمہوریہ داغستان سے ہے۔
روسی بمباری اور حما میں شامی فورسز کی پیشقدمی
نیٹو نے کہا ہے کہ شامی تنازعے میں روسی عسکری مداخلت سے اس بحران کی شدت میں صرف اضافہ ہو سکتا ہے۔
کیا داعش کا رہنما بغدادی عراقی حملے میں مارا گیا ہے؟
عراقی فضائیہ کے مطابق اس نے آج اتوار کے روز شدت پسند اسلامی تنظیم داعش کے سربراہ البغدادی کے ایک قافلے پر حملہ کیا ہے۔
شام میں روسی کارروائی کا مقصد ’مغرب پر دباؤ‘
شام میں فوجی کارروائیوں کے ذریعے روسی صدر ولادیمیر پوٹن مغرب پر اپنی طاقت ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
کرد جماعت نے انقرہ دھماکوں کی ذمہ داری حکومت پر عائد کر دی
ترک دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھیاسی ہو گئی ہے۔
روسی مداخلت کے بعد مغرب کے لیے شامی حکومت کو گرانا مشکل تر
مغربی ممالک کو شام میں حکومتی تبدیلی کے بجائے روس کو تنازعے کو مزید پیچیدہ کرنے سے روکنے پر زور دینا چاہیے۔
شام میں روس کا فضائی کے بعد بحری آپریشن
شام میں روس کا فضائی کے بعد بحری آپریشن
داعش کا سیاہ پرچم ’جہاد کی علامت‘ کیسے بنا؟
داعش کے جنگجو ایسی علامات کو اپنے پرتشد نظریات کے پرچار کے لیے استعمال کر رہے ہیں، جو مذہب اسلام سے منسوب ہیں۔
شام میں داعش کے ساتھ جھڑپوں میں ایرانی جنرل مارا گیا
اس بریگیڈیئر جنرل کا نام حسین ہمدانی تھا اور وہ شامی شہر حلب کے قریب ہونے والی لڑائی میں بدھ کو رات گئے مارا گیا۔
پالمیرا کی قوس النَصر بھی تباہ، داعش کی ایک اور کارروائی
دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے شام میں قدیمی و تمدنی مقام پالمیرا کی مشہور علامت ’قوس النَصر‘ کو بارود سے اڑا دیا ہے۔
شام میں روس کی ناکامی سے مشرق وسطیٰ تباہ ہو سکتا ہے، اسد
ترک صدر اور برطانوی وزیر اعظم نے شام میں روسی مداخلت کو ایک سنگین غلطی قرار دے دیا ہے۔
داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کریں گے، راحیل شریف
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہےکہ وہ اپنے ملک میں اسلامک اسٹیٹ کا سایہ بھی برداشت نہیں کریں گے۔ اسلامک اسٹیٹ کو القاعدہ جیسے دہشت گرد گروہ سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیا جاتا ہے۔
شام میں روسی فضائی حملے، امریکا اور یورپی یونین کے تحفظات
ماسکو کا کہنا ہے کہ جمعے کے دن اس کے جنگی طیاروں نے داعش کے بارہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
داعش کے خلاف نیا چار ملکی اتحاد، ایران بھی شامل
ایک ایسا انٹیلیجنس سینٹر قائم کر دیا گیا ہے جو آئندہ داعش کے خلاف مربوط فوجی حملوں کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
داعش کا افغانستان میں اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے حامیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ تنظیم اس ملک کے 34 میں سے 25 صوبوں میں نئے جہادی بھرتی کرنے میں مصروف ہے۔
داعش کو چھوڑنے والے جنگجو مسلمانوں کے قتل سے بیزار
عراق اور شام میں سرگرم جہادی تنظیم داعش کو چھوڑنے والے جنگجوؤں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
امریکی تربیت یافتہ باغیوں کا نیا گروپ شام میں داخل
ترک دارالحکومت کے نواح میں ہی تربیت حاصل کرنے والے پچھتر نئے جنگجو جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات حلب صوبے میں داخل ہوئے۔
ہزاروں روسی شہری داعش کے ہمراہ لڑ رہے ہیں، حکام
روس شام میں اپنے فوجی بھیجنے پر غور کر سکتا ہے۔
داعش کے خلاف پالیسیاں ناکام، مغربی رہنما ’بےچین‘
یہ بات برطانیہ میں قائم تھنک ٹینک انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز IISS نے اپنے سالانہ جائزے میں کہی ہے۔
مصر کی سکیورٹی فورسز نے ’غلطی سے‘ سیاحوں کو ہلاک کر دیا
مصر کی پولیس اور افواج نے اسلامی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران غلطی سے بارہ بے گناہ افراد کو ہلاک کر دیا۔
باجوڑ میں حملہ، داعش سے منسلک گروہ نے ذمہ داری قبول کر لی
بتایا کہ افغان سرحد سے ملحق پاکستان قبائلی علاقے باجوڑ میں کیے گئے اس حملے میں سکیورٹی چیک پوسٹ تباہ ہو گئی۔
’کفار کے دیس جانا گناہ کبیرہ‘، داعش کا مہاجرین کے لیے پیغام
داعش کی طرف سے کی جانے والی خونریز کارروائیوں کے نتیجے میں بالخصوص شام کی بہت بڑی آبادی مہاجرت پر مجبور ہوئی ہے
’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش) اس سال کے حج کے لیے خطرہ؟
انتہا پسندانہ نظریات کی حامل دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ اس سال حج کے لیے بھی خطرہ بن سکتی ہے۔
داعش ناجائز ہے، الظواہری
ایمن الظواہری نے شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ اور اس کے سربراہ ابوبکربغدادی کو ناجائز قرار دیا ہے
داعش کے خلاف ایک ہزار سے زائد علماء کا فتویٰ
داعش کے خلاف ایک ہزار سے زائد علماء کا فتویٰ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ