You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ترکی شام میں عسکری مداخلت کی تیاری کر رہا ہے، روس کا الزام
ترک وزارت خارجہ نے فوری طور پر ان روسی دعوؤں پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
حلب پر حملہ اور تازہ روسی بمباری، جنیوا مذاکرات کے لیے دھچکا
دمشق فوج نے روسی جیٹ طیاروں کی مدد سے حلب میں باغیوں کی ایک اہم سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔
بھارت، داعش سے نمٹنے کی حکومتی حکمت عملی پر شکوک وشبہات
بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی مسلم مذہبی اور سماجی رہنماوں کے ساتھ اپنی نوعیت کی یہ پہلی ملاقات تھی۔
شام سے واپسی پر چھبیس سالہ برطانوی خاتون کو چھ برس کی قید
تارینا کے بقول وہ صرف شرعی قوانین کے تحت زندگی گزارنے کے لیے شام گئی تھی۔
آسٹریلیا میں داعش کے جہادی بھرتی کرنے والا سرغنہ مارا گیا
نیل پرکاش کی موت کی تصدیق کرنے والے جہادی کا نام نہیں بتایا گیا۔
امریکا لیبیا میں داعش کا انسداد کرے گا، اوباما کا عزم
لیبیا 2011ء کے انقلاب میں معمر قذافی کے دور حکومت کے خاتمے کے بعد سے سیاسی عدم استحکام اور مسلسل خونریزی کا شکار ہے۔
لیبیا میں استحکام کی خاطر غیر ملکی فوجی مداخلت پر غور
سن 2011 میں مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی طرف سے قذافی حکومت کے خاتمے کے بعد سے لیبیا میں طوائف الملوکی کی کیفیت ہے۔
امن مذاکرات سے قبل شام میں مزید خونریز حملے، متعدد ہلاکتیں
داعش نے حمص میں ہوئے ان خونریز حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
یورپی وزراء کی یونان کو شینگن زون سے اخراج کی دھمکی
تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے، شینگن زون کو بچانے اور جہادیوں کے حملوں کے انسداد کے موضوعات زیر بحث۔
داعش کے ’طاقت کے مراکز‘ کی تباہی اور شام میں امن کی امید
روس نے عندیہ دیا ہے کہ شامی امن سے متعلق اہم مذاکرات دنوں کے اندر اندر شروع ہو سکتے ہیں۔
جہادی نظريات کے حامل بنگلہ ديشيوں کی گرفتاری و ملک بدری
سنگاپور : جہادی نظريات کے حامل بنگلہ ديشيوں کی گرفتاری و ملک بدری
داعش کو کیسے کُچلا جائے؟ مغربی فوجی سربراہان جمع
اس اجلاس کا مقصد داعش کے خلاف فوجی تعاون کو بڑھانا ہے تاہم اس میں کسی عرب ملک کو مدعو نہیں کیا گیا۔
شام: داعش نے تقریباﹰ چار سو افراد کو یرغمال بنا لیا
شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں کم از کم چار سو افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ہاتھوں دیرالزور میں قتل عام
شام کے مشرقی شہر دیرالزور میں داعش کے عسکریت پسندوں نے کم از کم 135 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
پاکستان میں داعش کی موجودگی اور تدارک: معروف صحافی اویس توحید کے ساتھ گفتگو
افغانستان میں نیٹو فضائی حملے، ’داعش کا سرکردہ لیڈر ہلاک‘
حکام کے بقول نیٹو فضائی حملوں میں داعش کے ایک سرکردہ رہنما حافظ سعید سمیت گیارہ عسکریت پسند مارے گئے۔
ترکی میں ایک اور بڑا بم حملہ: چھ افراد ہلاک، درجنوں زخمی
کردوں کی ممنوعہ تنظیم پی کے کے کے باغیوں نے یہ کار بم حملہ جنوب مشرقی ترکی میں دیار باقر کے صوبے میں کیا۔
پاکستانی نیوز چینل ’اے آر وائی‘ کے دفتر پر حملہ
اسلام آباد میں آج بدھ کی شام دو نقاب پوش حملہ آوروں نے نجی نیوز چینل ’اے آر وائی‘ کے دفتر پر دستی بموں سے حملہ کیا، جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ دفتر کی انتظامیہ کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
عرب دنیا کے نوجوانوں کی اکثریت داعش کے خلاف
ایک تازہ سروے کے مطابق عرب خطّے میں نوجوان مسلمانوں کی اکثریت داعش اور القاعدہ جیسی تنظیموں کی مذمت کرتی ہے۔
نوادرات کی چوری ، داعش کے لیے کمائی کا ذریعہ
ایک اندازے کے مطابق ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی سالانہ آمدنی تقریباً دو ارب یورو کے برابر ہے۔ اس آمدنی کا ایک بڑا حصہ عجائب گھروں سے چوری کیے جانے والے نوادرات کے غیر قانونی کاروبار سے حاصل ہوتا ہے۔
’پاکستانی قونصلیٹ پر حملہ ہم نے کیا‘، داعش کا اعتراف
افغان شہر جلال آباد میں یہ خونریز حملہ کئی گھنٹے تک جاری رہا، جس میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں۔
طالبان کے ساتھ امن مذاکرات، پیچیدگیاں اور مشکلات
کابل حکومت اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات شروع کرنے کے لیے عالمی برداری فعال ہے۔
یورپ کا نائن الیون رواں برس متوقع، سکیورٹی ماہرین
گزشتہ برس جہادیوں کے حملے صرف ایک ریہرسل تھی، سکیورٹی ماہرین
جس بیٹے کی جان کی فکر تھی، اسی نے جان لے لی
داعش میں شامل بیٹے نے ہجوم کے سامنے ماں کو موت کی سزا دے دی
’میرے شارلی ایبدو کا وجود ختم ہو گیا ہے‘
گزشتہ برس سات جنوری کو دہشت گردوں نے پیرس میں طنزیہ خاکے شائع کرنے والے جریدے شارلی ایبدو اور ایک یہودی سپر مارکیٹ پر حملہ کرتے ہوئے سترہ افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ یہ حملے فرانس میں بنیادی تبدیلیوں کا سبب بنے ہیں۔
تبلیغ کی آڑ میں داعش کے لیے کام کرنے والی خواتین کی تلاش
وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے مطابق صوبائی پولیس نے جہادی تنظیم ’داعش‘ کے حامی بیالیس افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
کیا مہاجرین کا بحران جرمنی کا سیاسی منظرنامہ بدل ڈالے گا؟
جرمن سیاسی منظرنامہ جو سیاسی جماعتوں کے درمیان عموماﹰ کسی کشیدگی سے الگ ہی رہی ہے، اب مہاجرین کے بحران کی وجہ سے واضح طور پر دوحصوں میں منقسم نظر آتا ہے۔
پاکستان میں داعش کی موجودگی کی خبروں کے پیچھے کیا ہے؟
پاکستان میں وقتاً فوقتاً داعش کی موجودگی کی اطلاعات سامنے آتی رہتی ہیں، ان خبروں کی اصل حقیقت کیا ہے؟
’داعش کا جرمنی میں خود کش بم حملے کا منصوبہ‘
جرمن شہر میونخ کے دو اہم ریلوے اسٹیشن کل رات سال نو کے رش کے باوجود عارضی طور پر بند کر دیے گئے۔
بے گھر واپس رمادی کب لوٹیں گے؟
رمادی بازیاب لیکن تباہی شدید
شامی جنگ بندی معاہدہ: کسے دہشت گرد قرار دیا جائے؟
شامی جنگ بندی معاہدہ: کسے دہشت گرد قرار دیا جائے؟
سن 2015ء یورپ کے لیے دہشت گردی کا سال رہا
لندن میں بڑے پیمانے پر کی دہشت گردی کے دس سال بعد 2015ء کا سال یورپ کے لیے بدترین دہشت گردی کا سال ثابت ہوا۔
داعش کا خواتین غلاموں کے ساتھ جنسی تعلقات سے متعلق فتویٰ
داعش کا خواتین غلاموں کے ساتھ جنسی تعلقات سے متعلق فتویٰ
ترکی میں دو پاکستانیوں سمیت داعش کے تین مشتبہ ارکان گرفتار
گرفتار کیے گئے داعش کے تین مشتبہ ارکان میں سے ایک برطانوی باشندہ ہے اور باقی دو پاکستانی شہری۔
رمادی کو داعش سے چھین لیا گیا
رمادی میں اب عراقی پرچم لہرا رہا ہے۔ کیا حالات واقعی اب داعش کے خلاف ہو چکے ہیں؟
رمادی کی جنگ: عراقی فوج فتح مند
عراقی فوج نے انبار صوبے کے صدر مقام رمادی سے داعش کے جہادیوں کو پوری طرح پسپا کر دیا ہے۔
’خلافت ٹھیک جا رہی ہے‘، البغدادی کا مبینہ آڈیو پیغام
داعش کے قائد ابوبکر البغدادی نے اپنے مبینہ تازہ پیغام میں کہا ہے کہ اُن کی خود ساختہ ’خلافت‘ بہت اچھی جا رہی ہے۔
کیا داعش انسانی اعضاء کی اسمگلنگ میں ملوث ہے؟
داعش کے علماء کی طرف سے ایک ایسا فتویٰ جاری کیا گیا تھا، جس کے تحت انسانی اعضاء نکالنا جائز ہے۔
ریڈیو خلافت: پاکستان، افغانستان میں داعش کا نشریاتی ہتھیار
’ریڈیو خلافت‘ نامی اس ادارے کی روزانہ نشریات ایف ایم فریکوئنسی نوّے پر صاف سنائی دیتی ہیں۔
داعش کے خلاف جنگ: اب ایران کی طرف سے چین کو بھی دعوت
ایک اعلیٰ ایرانی رہنما نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ بیجنگ کو داعش کے خلاف جنگ میں زیادہ سرگرم کردار ادا کرنا چاہیے۔
داعش کو پروان چڑھانے کے ذمہ دار اسد ہیں، سعودی شاہ سلمان
شاہ سلمان کے بقول اگر صدر اسد کی پالیسیاں مختلف ہوتیں تو شام میں دہشت گرد عناصر کبھی بھی طاقت جمع نہیں کر سکتے تھے۔
’گھر تو آخر وہیں ہوتا ہے جہاں آپ کا خاندان ہو‘
سمیر کا خاندان روتا نہیں ہے، لیکن عراق سے جرمنی تک کے طویل سفر کے بعد ان کی آنکھوں میں آنسو چھلک پڑے۔
عراقی فورسز رمادی شہر میں داخل
عراقی فورسز نے منگل کی رات رمادی میں جہادیوں کو پسپا کرنے کے لیے ایک بڑا آپریشن شروع کیا تھا
’داعش کی حامی پاکستانی خوش حال خواتین‘
خواتین کا یہ نیٹ ورک اس گروہ کے اندر شادیوں کا کام بھی سرانجام دیتا رہا ہے۔
’ہر مہاجر کی انفرادی چھان بین کی جائے‘
داعش کی جانب سے شامی پاسپورٹ چوری کرنے کی خبروں کے بعد جرمن سیاستدان مہاجرین کی جانچ پڑتال سخت تر کرنے پر زور دے رہے ہیں
’داعش نے دس ہزار سے زائد شامی و عراقی پاسپورٹس چوری کيے‘
’داعش نے دس ہزار سے زائد شامی و عراقی پاسپورٹس چوری کيے‘
انڈونیشیا میں ’جہادی حملوں‘ کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی گئی
پولیس نے جاوا اور سماٹرا میں کارروائی کرتے ہوئے چھ مشتبہ ’دہشت گردوں‘ کو حراست میں لیا ہے۔
داعش کی سعودی عرب پر حملوں کی دھمکی
داعش نے سعودی فوجی اتحاد کو ’مسخروں اور بے وقوفوں کا مجمع‘ قرار دیا ہے۔
امریکی جنگی طیاروں کی ’دوستانہ بمباری‘، نو عراقی فوجی ہلاک
امریکی وزیر دفاع نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔
داعش کی وجہ سے امریکی دوا ساز کمپنی مشکل میں
Isis فارماسوٹیکلز نے اب اپنا نام بدل کر آئیونِس فارماسوٹیکلز رکھ لیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ