1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خیبر پختونخوا میں کُشتی کے فروغ کے لیے کوشاں نوجوان پہلوان

مدثر شاہ پشاور
29 اکتوبر 2020

پشاور سے تعلق رکھنے والا نوجوان پہلوان عنایت اللہ گزشتہ آٹھ سال سے لگاتار پاکستان کا چمپیئن اور کشتی کا ناقابل شکست کھلاڑی رہا ہے۔ اب اس کی خواہش ہے کہ وہ اولمپک میں پاکستان کے لیے تمغہ جیتے اور اس کھیل کو خیبر پختونخوا میں فروغ دے۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/3kbWP