1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خاندان کے بغیر یورپ پہنچنے والے کم عمر مہاجروں کی مشکلات

11 ستمبر 2020

اپنے آبائی ممالک میں بدامنی اور جنگ سے فرار یا روشن مستقبل کے لیے زندگی کو داؤ پر لگا کر پرخطر راستوں سے یورپ اور بالخصوص اسپین پہنچنے والے کم عمر مہاجر بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جن میں پاکستانی اور ہندوستانی نوجوان بھی شامل ہیں۔ ان کم عمر نوجوانوں کی مشکلات، ویلنسیا اسپین سے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/3iJn4