1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

حقیقت سے قریب ترین تصاویر بنا رہی ہیں ایک آرٹسٹ

19 اکتوبر 2020

ایک ایسی آرٹسٹ ہیں جو اپنی خاص تیکنیک کے ذریعے حیرت انگیز اور بظاہر جیتی جاگتی تصاویر بناتی ہیں۔ یہ ایسے پورٹریٹس بناتی ہیں جو کیمرے سے لی گئی تصاویر کی طرح لگتے ہیں۔ اپنے اس ہنر کو وہ دوسروں تک بھی پہنچا رہی ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3jR9M