1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

حجابی ٹک ٹاکر

22 اپریل 2021

آئيڈا ڈيوف مبينگے ايک کامياب ٹک ٹاک اسٹار ہيں۔ اپنے کام سے وہ يہ ثابت کرنا چاہتی ہيں کہ حجاب فخر کے ساتھ پہنا جا سکتا ہے۔ ليکن جہاں ايک طرف ان کی ويڈيوز کی پذيرائی ہوتی ہے وہيں ان کے سياہ فام ہونے اور حجاب پہننے پر انہيں نشانہ بھی بنايا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3sRBd