سیاستجین یا ماحول، کون متاثر کرتا ہے انسانی ذہانت کوTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست26.03.201926 مارچ 2019کیا انٹیلیجنس جین پر منحصر ہے؟ اور انسان کو ذہین بنانے میں ماحول اور تعلیم کا کیا کردار ہے؟ ان سوالات کا جواب ملتا ہے سائنسی مطالعات سے۔ ریسرچ بتاتی ہے کہ صرف جینز ہی نہیں بلکہ ماحول بھی انٹیلی جنس پر کافی اثر انداز ہوتا ہے۔ https://p.dw.com/p/3FgGiاشتہار