1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جکارتہ میں فلائی اوور کے نیچے بچوں کا کتب خانہ

3 اپریل 2019

گاڑیوں کے دھوئیں اور مقامی جرائم پیشہ گروہوں کی مخالفت کے باوجود انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیل اور تعلیم حاصل کرنے کی ایک جگہ بہت مقبول ہے۔ اور یہ جکارتہ کے بچوں کو کھیل اور علم حاصل کرنے کا ایک موقع فراہم کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/3G97l