1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جڑواں بچوں سے بھرپور نائجیریا کا ایک قصبہ

5 مئی 2019

نائجیریا کے ’اگبو اورا‘ نامی ایک قصبے میں جڑواں بچوں کی شرح پیدائش دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ مقامی افراد کے خیال میں بھنڈی کے پتے کھانے کی وجہ سے یہاں زیادہ تر جڑواں بچے پیدا ہوتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3HxDp