1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جوتے ايسے جو ہر کسی کو مڑ کر ديکھنے پر مجبور کر ديں

14 ستمبر 2020

اطالوی شہر فلورنس کو اونچی ہيلز، جوتے کے ڈيزائنز اور فيشن کے اعتبار سے ’بلند مرتبہ‘ حاصل ہے۔ فلورنس کے ايک ڈيزائنر ايڈگارڈو اوسوريو دنيا بھر کی خواتين ميں اپنے منفرد ڈيزائنز کی وجہ سے مقبول ہيں اور ان کا ماننا ہے کہ کسی عورت کو سر سے لے کر پاؤں تک تيار ہونا چاہيے۔

https://p.dw.com/p/3iSEp