معاشرہایشیاجنات کا سایہ یا نفسیاتی مسائلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہایشیامدثر شاہ19.10.202019 اکتوبر 2020دیگر کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ جنات انسانی جسم پر قابو کر سکتے ہیں۔ تاہم نفسیات دانوں کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کیسوں میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ نفیساتی مسائل کو بھی جنات کے سائے سے تعبیر کر دیا جاتا ہے۔https://p.dw.com/p/3k864اشتہار