1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جموں و کشمیر میں اردو کے ساتھ کئی ديگر زبانيں سرکاری زبانوں کی فہرست میں شامل

گوہر گیلانی
7 ستمبر 2020

حال ہی ميں بھارتی حکومت کے وفاقی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے اعلان کیا کہ اب بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اردو زبان کے علاوہ ہندی، ڈوگری، کشمیری اور انگریزی بھی سرکاری زبانوں کی فہرست میں شامل کی جائیں گی۔ اس فیصلے سے مقامی سیاسی جماعتیں، سول سوسائیٹی کے ارکان، دانشور حلقے اور ماہر لسانیات خفا ہیں۔ مزيد تفصيلات بتا رہے ہيں گوہر گيلانی۔

https://p.dw.com/p/3i6UC