1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جسمانی اعضاء کی تھری ڈی پرنٹنگ

2 اپریل 2018

موٹر سائیکل ہو، سن گلاسز یا پھر روزانہ استعمال کی بے پناہ اشیاء اب تھری ڈی پرنٹنگ سے بہت کچھ پرنٹ کیا جارہا ہے۔طب کے شعبے میں بھی اس ٹیکنالوجی کے استعمال پر ریسرچ جاری ہے۔ برلن کی ایک کمپنی مختلف جسمانی اعضاء کی تھری ڈی پرنٹنگ پر کام کر رہی ہے۔ اس رپورٹ میں دیکھیے کہ کیا مستقبل میں انسانی اعضاء کی پرنٹنگ ممکن ہو گی یا نہیں؟

https://p.dw.com/p/2vN1J