You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمن معیشت میں کساد بازاری کا خدشہ، مرکزی بینک کی تنبیہ
جرمنی کے مرکزی بینک نے سن 2024 کے آغاز میں مسلسل دوسری سہ ماہی میں منفی نمو کے متعلق خبردار کیا ہے۔
روس کے خلاف پابندیاں غیر مؤثر
مغربی مصنوعات، کرغزستان کے راستے روس تک پہنچ رہی ہیں، حالانکہ روس کو مغربی مصنوعات کی فراہمی پر پاپبندی عائد ہے۔
جرمنی: ایک گھر سے بڑی مالیت کے سونے کی ڈکیتی
جرمنی کے ایک گھر سے ایک لاکھ یورو سے زائد مالیت کے سونے کی چوری کی تحقیقات جاری ہیں۔
جرمنی میں قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا کم ہوتا رجحان
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جو ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچنے تک کام کرتے رہتے ہیں۔
جرمن کاريں عمدہ مگر ايک مسئلہ بھی
عرصہ دراز سے جرمن کاریں مرسیڈيز، بی ايم ڈبليو اور فوکس ويگن جيسی جرمن کاريں دنيا بھر ميں صارفين کی پسنديدہ رہی ہيں۔ ليکن وہ اب دور آتا جا رہا ہے اليکٹرک کاروں کا اور اس ميدان ميں اب تک چين حاوی ہے۔ کيا برقی کاروں کی دنیا میں جرمن کار ساز ادارے چین کا مقابلہ کر پائيں گے؟
الیکشن کے دن انٹرنیٹ کی معطلی بنیادی حقوق پر قدغن ہے، نگہت داد
ڈیجیٹل رائٹس کی سرگرم کارکن نگہت داد کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ تر معلومات حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے لہٰذا پاکستان میں عام انتخابات کے دن موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش شہریوں کے جمہوری اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی بنی ہے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دوران ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے عرفان آفتاب کی نگہت داد کے ساتھ بات چیت دیکھیے۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس کی تاریخ
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں پاکستانی فوجی قیادت اور دیگر ملکی رہنما بھی وقتا فوقتا دکھائی دیتے رہے ہیں۔
روسی حملے کے دوسال، یوکرینی صدر اہم دورے پر جرمنی میں
وولودیمیر زیلنسکی کے دورے کا مقصد روسی جنگ کے دو سال مکمل ہونے پر اپنے اہم یورپی اتحادیوں کے ساتھ تعاون کی تجدید ہے۔
یورپ کو اپنے دفاع کا بیڑہ خود اٹھانا ہو گا، جرمن وزیر
یوکرین کے پاس اسلحہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان کی قلت ہو چکی ہے۔
جاپان میں کساد بازاری کے سبب جرمنی تیسری سب سے بڑی معیشت
جاپان کے کساد بازاری میں پھسلنے کے سبب جرمنی نے جاپان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت کے طور پر پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
سمندر میں عجیب دیوار، قدیمی انسان کی کارگزاری
محققین کے مطابق بالٹک خطے سے دس ہزار برس سے زائد عرصے پرانی ایک دیوار کی باقیات ملی ہیں۔
جرمن معاشرے کو خاندان کے متبادل کی تلاش
عمر رسیدہ آبادی اور تنہا زندگی گزارنے والوں کی وجہ سے، جرمن حکومت ایک قانونی طریقہ کار متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
یورپ: افراد کے کم گھنٹے کام کرنے سے متعدد امیر ممالک پریشان
اس براعظم کے کچھ امیر ملکوں کو ریکارڈ ملازمتوں کے باوجود ملازمین کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جرمنی میں کارنیوال: ’گلابی پیر‘ کی تصویری جھلکیاں
آج جرمنی میں کارنیوال کے نقطہ عروج کا دن ہے اور اس موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات، کیا یورپ تیار ہے؟
پولستانی وزیر اعظم ٹسک جرمنی اور فرانس کے دورے پر ہیں، جہاں مرکزی موضوع بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات ہیں۔
یورپ ہتھیاروں کی پیداوار بڑھائے، نیٹو سربراہ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے یورپ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی اسلحے کی پیداوار میں اضافہ کرے۔
جرمن چانسلر کا یوکرین کی امداد میں اضافے کا مطالبہ
یوکرین کے لیے کیے گئے کچھ مالی وعدے پہلے ہی ختم ہو چکے ہیں اور دوسروں کی توسیع کی ضرورت ہے.
جرمن ونٹر مارکیٹ لگی کراچی میں
کراچی میں لگی ایک منفرد جرمن ونٹرمارکیٹ میں پاکستانی ثقافتی رنگ چھا گئے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ
جرمنی: لفتھانزا کے گراؤنڈ اسٹاف کی 27 گھنٹوں کی ہڑتال شروع
لفتھانزا کے عملے کی ہڑتال کی وجہ سے جرمنی کے دو مرکزی ہوائی اڈوں سے محض دس سے بیس فیصد پروازوں کی روانگی کی توقع ہے۔
کيا جرمن آٹو انڈسٹری کی عالمی ساکھ بگڑ رہی ہے؟
کئی دہائیوں تک کار سازی میں جرمنی کا دنیا بھر میں کوئی ثانی نہیں تھا۔ لیکن الیکٹرک کاروں کی مقبولیت کے باعث اب جرمن کار ساز ادارے مرسیڈیز، بی ایم ڈبلیو اور فولکس ویگن اپنا مقام کھوتے جا رہے ہیں۔
لفتھانزا کے گراؤنڈ اسٹاف کی ملک گیر ہڑتال
عملے کے ارکان تنخواہوں میں اضافے کے مطالبہ کر رہے ہیں۔
دائیں بازو کی انتہا پسندی کے خلاف برلن میں بہت بڑا مظاہرہ
جرمن دارالحکومت برلن میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہریوں نے ملک میں انتہائی دائیں بازو کی سیاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
جرمنی کا شہریت سے متعلق نیا قانون ایوان بالا میں بھی منظور
جرمن حکومت کی طرف سے پارلیمان میں پیش کردہ شہریت سے متعلق نئے قانون کی بنڈس راٹ یا ایوان بالا نے بھی منظوری دے دی ہے۔
کیا یورپ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے لیے تیار ہے؟
عوامی جائزے بتاتے ہیں کہ امریکہ میں ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہو سکتے ہیں، مگر کیا یورپ اس کے لیے تیار ہے؟
جرمنی: پبلک ٹرانسپورٹ ورکرز کی ملک گیر ہڑتال
ہمبر گ ہوائی اڈے کے کچھ ملازمین بھی ہڑتال میں شامل ہیں، جس سے بعض پروازیں منسوخ کرنی پڑیں۔
ایسی ٹرین کہیں نہ دیکھی ہو گی
ایک ایسی مثالی ٹرین، جس میں ضرورت کے مطابق سب کچھ بدلا جا سکے گا۔ جرمن ریلوے ڈوئچے بان ایک نیا تجربہ کرنے جا رہی ہے۔ یہ سمارٹ ٹرین خود فیصلہ کرتی ہے کہ رش کے اوقات میں مسافروں، سٹرولرز اور وہیل چیئرز کے لیے جگہ کیسے بنائی جائے۔
جرمنی: ایئرپورٹ عملے کی ہڑتال، پروازیں منسوخ
جرمنی کے سب سے بڑے ایئرپورٹ فرینکفرٹ سمیت تمام اہم ہوائی اڈوں پر پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
جرمنی: ہوائی اڈوں پر کل سکیورٹی عملے کی ہڑتال، پروازیں منسوخ
ایک روزہ ہڑتال کرنے والے ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ان کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔
جرمن پولیس نے دو بلین یورو کے بِٹ کوائن قبضے میں لے لیے
جرمن صوبے سیکسنی میں پولیس نے دوران تفتیش تقریباﹰ دو بلین یورو مالیت کے بِٹ کوائنز قبضے میں لے لیے۔
صدر زیلنسکی کی روسی یوکرینی جنگ میں مزید شدت کے خلاف تنبیہ
یوکرین میں روس کی جنگ اب تیسرے سال میں داخل ہونے والی ہے۔
امداد رکی تو بیس لاکھ سے زائد فلسطینی متاثر ہوں گے
جرمنی نے بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے فعال ایجنسی کی فنڈنگ روک دی
'دائیں بازو کی انتہا پسندی سے جرمن معیشت کو ممکنہ خطرہ'
ڈوئچے بینک کے سی ای او نے جرمنی کے یورپی یونین سے علحیدہ ہونے کے خیال کو "انتہائی خطرناک" قرار دیا ہے۔
تارکین وطن کے سبب جرمن آبادی میں تین لاکھ کا اضافہ
اب جرمنی کی کل آبادی 84.7 ملین ہے، جس میں گزشتہ برس تین لاکھ کا اضافہ تارکین وطن کی آمد کے سبب ہوا ہے۔
اولاف شولس: جرمنی کے خاموش چانسلر
ایک طویل عرصے بعد جرمنی کا کوئی چانسلر اتنا غیر مقبول ہوا ہے، جتنا موجودہ چانسلر اولاف شولس ہو چکے ہیں۔
جرمنی، ٹرین ڈرائیورز کی اب تک کی طویل ترین ہڑتال کا آغاز
اس ہڑتال کو جرمن معیشت کے خلاف ہڑتال بھی قرار دی جا رہا ہے۔
جرمن گاڑیوں کی صنعت کا نیا وژن
جرمن کارساز اداروں کے لیے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کا مقابلہ کرنا کافی مشکل دکھائی دے رہا ہے۔
نیٹو نے توپ کے دو لاکھ سے زائد گولے خریدنے کا معاہدہ کرلیا
اس فوجی اتحاد کو روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے کی وجہ سے گولہ بارود کی کمی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔
جرمنی: فوج میں غیر ملکی شہریوں کو بھی بھرتی کرنے پر غور
اس ممکنہ اسکیم کے تحت نہ صرف یورپی یونین کے موجودہ رکن بلکہ امیدوار ممالک کے لوگ بھی جرمن فوج میں شامل ہو سکتے ہیں۔
جرمنی میں ریل ڈرائیوروں کی یونین کا چھ روزہ ہڑتال کا اعلان
جی ڈی ایل کے مطالبات میں تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ورکروں کے کام کرنے کے اوقات کار میں کمی لانا شامل ہے۔
جرمنی: دائیں بازو کی انتہا پسندی کے خلاف ملک گیر مظاہرے
دائیں بازو کے انتہا پسندوں اور اے ایف ڈی کے ایک خفیہ اجلاس میں بنائے گئے منصوبے کے خلاف جرمنی کے مختلف شہروں میں احتجاج۔
جرمنی کی سیر کے لیے بہترین وقت کون سا ہے؟
کیا آپ جرمنی کی سیر کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ تو پھر جانیے کہ سال کا کون سا وقت اس مقصد کے لیے زیادہ بہتر ہے۔
2023ء میں جرمن معیشت 0.3 فیصد سکڑی، ابتدائی اعداد و شمار
بنڈس بینک نے پیش گوئی کی ہے کہ 2024ء میں جرمنی میں اقتصادی ترقی کی شرح 0.4 فیصد رہے گی۔
جرمن پارلیمان میں ملک بدری کا عمل تیز کرنے کا بل منظور
اس بل کے تحت ان غیر ملکی افراد کی ملک بدری کے عمل میں تیزی لائی جائے گی، جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔
نیٹو کی بڑی فوجی مشقیں، 90 ہزار اہلکار شامل ہوں گے
ان فوجی مشقوں میں تقریباً نوے ہزار اہلکار شامل ہوں گے اور نیٹو کے علاقائی دفاعی منصوبوں پر عمل درآمد کی مشق کریں گے۔
شدید برفباری کے سبب جرمنی میں معمولات زندگی متاثر
برفانی حالات کے سبب تمام نقل وحمل کے زرائع معطل ہونے کے سبب شہریوں کو دوسرے دن بھی شدید مشکلات کا سامنا رہا۔
جرمنی میں مردوں کی نسبت خواتین کی کمائی اوسطاﹰ 18 فیصد کم
خواتین کو پیشہ وارانہ زندگی میں خاندانی وجوہات کی بنا پر اپنے کیریئر میں زیادہ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
جرمنی میں شدید برفباری کی پیش گوئی، فضائی پروازیں منسوخ
محکمہ موسمیات کے مطابق میں شدید برفباری کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت بھی متاثر ہوگی۔
جرمن سکولوں میں طلبہ کو مفت لنچ کی فراہمی کا مطالبہ
جرمنی میں صحت عامہ کے لیے مفید غزائیت فراہم کرنے کے سلسلے میں منتخب کردہ شہریوں کی کونسل نے اپنی تجاویز پیش کر دیں۔
جرمنی میں ہزاروں کسانوں کا بھرپور احتجاج
انہوں نے دارالحکومت برلن کے حکومتی دفاتر والے علاقے میں کئی سڑکوں کو سینکڑوں ٹرک اور ٹریکٹرز سے بلاک کر دیا۔
’مزید سبسڈی کے لیے پیسے نہیں ہیں‘، جرمن وزیر خزانہ
جرمن دارالحکومت برلن میں کسانوں کے بہت بڑے مظاہرے کے سبب کاروبار زندگی بُری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ