1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کی شکست: عوام مایوس، تبدیلیاں متوقع

30 جون 2018

دفاعی چیمپیئن جرمنی کا فیفا ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے میں ہی ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوجانا ایک بڑا اپ سیٹ ہے۔ اس غیر متوقع شکست پر جرمن عوام اور فٹبال شائقین بھی شدید مایوس ہیں۔ مبصرین اب جرمن ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ کوچ کو تبدیل کرنے کی بھی بات کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/30a5w