1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستجرمنی

جرمنی کو لاکھوں ہنر مند افراد درکار، ويزا پاليسی نرم

19 دسمبر 2023

بہت سے لوگ جنگ اور ظلم و ستم سے بھاگ رہے ہیں جب کہ ديگر کئی بہتر زندگی کی تلاش میں ہجرت کر رہے ہیں۔ جرمنی ميں یورپی یونین کے باہر کے ممالک کے 350,000 سے زیادہ ہنرمند افراد روزگار کے لیے رجسٹرڈ ہیں۔ جرمنی کو انجینئرنگ، آئی ٹی، نرسنگ اور ديگر کئی شعبوں ميں افرادی قوت کی اشد ضرورت ہے۔ اسی ليے ويزا پاليسی ميں تبديلياں کی جا رہی ہيں۔

https://p.dw.com/p/4aLQB
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔