سیاست جرمنی میں ویب ڈیزائنگ سیکھنے کی مانگ میں اضافہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست05.02.20185 فروری 2018جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔ تاہم کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعلیم دینے میں سرکاری ادارے ذرا پیچھے ہی نظر آتے ہیں۔ ایسے میں ویب ڈیزائننگ اور آئی ٹی کورسز کی پیشکش کرنے والے برلن کے نجی اداروں کے لیے کاروبار کے شاندار مواقع موجود ہیں۔ https://p.dw.com/p/2s9Evاشتہار