جرمنی: میرکل کی شلس پر سبقت برقرارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصائمہ حیدر02.09.20172 ستمبر 2017رائے عامہ کے تازہ جائزوں کے مطابق چانسلر انگیلا میرکل کو اپنے حريف مارٹن شُلس پر سبقت حاصل ہے۔ میرکل نے موسم گرما کی اپنی حالیہ پريس کانفرنس ميں متعدد قومی اور بین الاقوامی امور پر اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔https://p.dw.com/p/2jGIhاشتہار