1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تعليم

جرمنی: ماسٹر ڈگری ’انٹرنیشنل میڈیا اسٹڈیز‘- اپلائی کجیے

15 دسمبر 2018

ڈی ڈبلیو اکیڈمی کی طرف سے آئی ایم ایس ماسٹر ڈگری کے لیے درخواستیں آن لائن طریقے سے وصول کی جا رہی ہیں۔ کورسز کا آغاز ستمبر دو ہزار انیس میں جرمن شہر بون میں ہوگا۔ آپ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3ABLF
DW Akademie / Masterstudiengang
تصویر: IMS

ڈی ڈبلیو اکیڈمی نے گیارویں مرتبہ ماسٹر ڈگری کے لیے آن لائن درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ آئی ایم ایس کے زیادہ تر کورسز تو انگریزی زبان میں ہی پڑھائے جاتے ہیں لیکن چند ایک جرمن زبان میں بھی ہیں۔ اس دوران ڈیجیٹل میڈیا اینڈ ڈویلپمنٹ،کمیونیکشن سائنس اور میڈیا مینجمنٹ پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔

چار سمیسٹرز پر مشتمل یہ پروگرام ریسرچ، لیکچرز اور عملی تجربے کا ایک منفرد مرکب پیش کرتا ہے۔

آن لائن ایپلی کیشن کے لیے لنک مندرجہ ذیل ہے۔

مزید معلومات اور آن لائن اپلیکیشن اس لنک میں