1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن صدر کا اردن ميں مہاجر کيمپ کا دورہ

10 دسمبر 2015

مہمان نواز ملک اردن ميں قريب ايک ملين شامی پناہ گزين موجود ہيں، جس کی وجہ سے اس ملک کو کافی دشوارياں درپيش ہيں۔ حال ہی ميں جرمن صدر يوآخم گاوک نے اردن کے عزراق مہاجر کيمپ کا دورہ کيا۔

https://p.dw.com/p/1HJkq