1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جدت کی دنیا میں کیمروں کا ایک نظام سب سے آگے

22 جنوری 2020

وائٹ بیلنس درست کریں، کیمرے کے اپرچر کو مناسب کریں اور پھر فوکس سیٹ کریں۔ اگر آپ ان میں سے کسی ایک چیز کو بھی نظر انداز کرتے ہیں تو تصویر یا فلم برباد ہو سکتی ہے۔ لیکن لائٹ فیلڈ کیمرے روشنی کی کرنوں کی سمت کے ساتھ ساتھ اس کی شدت کو بھی ریکارڈ کرتے ہیں۔ کیا یہ سنیما کا مستقبل ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3WXau