1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جب پاپائے روم نے سوڈانی رہنماؤں کے پاؤں چومے

13 اپریل 2019

کیتھیولک میسحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں جمع ہونے والے جنوبی سوڈان کے رہنماؤں کے پاؤں جھُک کر چوم لیے۔ کیتھولک مسیحیوں کی اس اعلیٰ ترین مذہبی شخصیت نے ایسا کیوں کیا؟ جانیے اس ویب ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/3Gj9s