سیاستجب اسپین میں حملے ہوئےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست18.08.201718 اگست 2017اسپین میں بارسلونا اور کامبرلز میں ہوئے دو دہشت گردانہ حملوں میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ہلاک شدگان اور زخمیوں کا تعلق چونتیس مختلف ممالک سے ہے۔https://p.dw.com/p/2iRSoاشتہار