1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جانوروں کے تحفظ کے ليے متحرک پاکستانی پروفيسر

5 اپریل 2021

محدود وسائل کے باوجود دوسروں کی فلاح و بہبود کے ليے کام کرنا آسان نہیں۔ ڈاکٹر تہمینہ اسلم رانجھا ایسے ہی لوگوں ميں سے ايک ہيں۔ پيشے کے اعتبار سے وہ لاہور کی ايک نجی یونیورسٹی میں انسداد دہشت گردی کی پروفیسر ہیں مگر ساتھ ہی انہوں نے جانوروں کے تحفظ اور ان کی ديکھ بھال کی بھی ٹھان رکھی ہے۔ مزيد بتا رہی ہيں لاہور سے سميرا لطيف

https://p.dw.com/p/3raod