چھ گرينڈ سليمز کی فاتح بھارتی ٹينس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعيب ملک کی بيگم ثانیہ مرزا پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی عوامی تقریب میں شرکت کی۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں سے خصوصی بات کرتے ہوئے انہوں نے بتايا کہ انہیں سیالکوٹ اور وہاں کا حلوہ پوری بہت پسند ہے۔ ديکھيے ثانيہ مرزا کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔