سائنستھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنایا گیا ریت پر لکھنے والا روبوٹ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس17.09.201817 ستمبر 2018اِیوان مرانڈا کے پاس نئے خیالات کی بھرمار ہے۔ یہ ہسپانوی موجد تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے مختلف اشیاء بناتے ہیں اور پھر ان کی ویڈیز بنا کر یو ٹیوب پر جاری کرتے ہیں۔ بھلے چیزیں گڑ بڑ بھی ہو جائیں، ان کے سبسکرائبر انہیں پھر بھی پسند کرتے ہیں۔https://p.dw.com/p/3511qاشتہار