معاشرہتھائی لینڈ: فوج میں بھرتی سے بچنے کے لیے دعائیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ17.04.201917 اپریل 2019تھائی لینڈ میں اکیس برس کی عمر کے تمام مرد شہریوں کو فوج میں بھرتی کے لیے خود کو رجسٹر کروانا لازمی ہے۔ متعدد تھائی نوجوان فوج میں جبراﹰ بھرتی سے خوفزدہ ہیں لہٰذا وہ اس پابندی سے بچنے کے لیے پگوڈا میں دعائیں مانگ رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/3GwoKاشتہار