1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تصویروں میں زندگی بھر دینے والے فوٹو گرافر

2 ستمبر 2019

ہالینڈ کے ایک فوٹوگرافر کی تصاویرآپ کو کئی سو سال پہلے کی مصوری لگیں گی۔ وہ اپنے کیمرے سے مختلف پھولوں اور پتوں کی الگ الگ تصاویر بناتے ہیں۔ اور پھر ان تصاویر کا ڈیجیٹل امتزاج بن جاتا ہے ایک انتہائی خوبصورت رنگا رنگ شاہ کار۔

https://p.dw.com/p/3OsjT