1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترکی اور جرمنی کے کشیدہ تعلقات کی وجہ کیا ہے؟

11 مارچ 2017

جرمنی اور ترکی کے تعلقات حالیہ کچھ عرصے سے کافی کشیدہ ہیں۔ گزشتہ ہفتے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ایک سخت بیان پر جرمن حکومت کی طرف سے بھی ردعمل سامنے آیا۔ تاہم اب جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ ترکی اور جرمنی کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی کو جلد از جلد ختم کر کے تعلقات کو معمول پر لانا از حد ضروری ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے بات چیت

https://p.dw.com/p/2Z2j6