1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پاڑا چنار کیوں نہیں گئے؟

افسر اعوان29 جون 2017

https://p.dw.com/p/2fesq

پاڑا چنار متاثرین کا شکوہ ہے کہ حکومت، فوج اور میڈیا کے علاوہ سیاسی جماعتوں نے اس حملے اور ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کو کوئی اہمیت نہیں دی۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان یا کوئی اور اہم رہنما اب تک کیوں پاڑا چنار نہیں گیا؟ پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور اس جماعت کے ایک اہم رہنما ڈاکٹر عارف علوی کی افسر اعوان سے بات چیت سنیے۔